منطقی انتاج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شے کے اندر اس خاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شے کے اندر اس خاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں۔